چیچہ وطنی : جے آئی یوتھ چیچہ وطنی کا 15 روزہ اجلاس تحصیل صدر محترم بابر مشتاق بھائی کی زیر صدارت ھوا.اجلاس میں چیچہ وطنی سٹی سے 200 نوجوانوں نے شرکت کی اجلاس کا آغاز تلاوت قران پاک سے ھوا تلاوت و ترجمہ کی سعادت حاصل کی حافظ خبیب برادر نے جے آئی یوتھ چیچہ وطنی میں کیا کرنا چاہتی ھے.اس پر تفصیل سے گفتگو کی صدر چیچہ وطنی سٹی محترم راشد بھلر برادر نے.آج کے نوجوانوں کے حقوق اس پر بات کی تحصیل نائب صدر محترم عاصم جیلانی نے بات کی. آج کا نوجوان اور اس کے مسائل پر بات کی شاھد اقبال گجر نے اس کے اوپن سوالات 15 منٹ جس سب کو ازجات دی گئی کہ کوئی بھی سوالات پوچھ سکتاھے.اختتامی خطاب محترم بابر مشتاق بھائی نے کیا انہوں نے کہا جس تیزی کے ساتھ نوجوان ھمارے ساتھ شامل ھورھے ھیں .انشاءاللہ ہم بہت جلد چیچہ وطنی میں نوجوان کے ساتھ ملکر چیچہ وطنی کو ملاوٹ سے پاک امن کا شہر بنانے میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے۔ اور نوجوان کے اندر فکر اور اخلاق پیدا کریں گے.تقریب کے اختتام پر چوہدری فیض میراں گجر سٹی امیر جماعت اسلامی نے کروائی
Related Posts

- Rizwan Malik
- August 2, 2026
- 0
دنیا طاقت کی زبان سمجھتی ہے، دلیل کی نہیں۔ تاریخ کی گرد جھاڑ کر دیکھ لیجیے، کسی کمزور قوم کو صرف اس لیے امن نصیب […]
زراعت کے شعبے کو خصوصی اہمیت دی جارہی ہے، سی پیک اتھارٹی حکام
- Rizwan Malik
- February 17, 2021
- 0
اسلام آباد:چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت زراعت کے شعبے کو خصوصی اہمیت دی جارہی ہے۔سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق چینی سرمایہ کاروں کیلئے […]

سری لنکن ٹیم تیسرا ٹی ٹونٹی لاہور میں کھیلے گی
- Rizwan Malik
- October 16, 2017
- 0
چیئر مین پی سی بی نجم سیٹھی نیوزی لینڈ سے لاہور پہنچ گئے. کرکٹ شائقین کے لیے بڑی خبر آگئی،چئیرمین پی سی بی نجم سیٹھی […]
