اسلام آباد:چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت زراعت کے شعبے کو خصوصی اہمیت دی جارہی ہے۔سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق چینی سرمایہ کاروں کیلئے زراعت و فوڈ پروڈکشن، پروسسنگ، لاجسٹک و مارکیٹنگ میں وسیع مواقع موجود ہیں۔، زراعت کے شعبے میں جوائنٹ وینچرز اور بزنس ٹو بزنس روابط کو فروغ دیا جارہا ہے۔ دو طرفہ معاشی تعاون مزید مضبوط ہوگا۔ سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت پاکستان میں چین کے تعاون سے صعنتی انقلاب برپا ہوگا۔ اس مرحلہ میں ملک کے چاروں صوبوں، گلگت بلتستان، فاٹا اور آزاد کشمیر میں مجموعی طور پر 9 صنعتی زونز بنائیں جائیں گے۔پاکستان اور چین موسمیاتی تبدیلی، آبی انتظام، جنگلات اور آلودگی سے پاک ماحول کی بحالی کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر بھی خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔
Related Posts

سٹیٹ بنک نے چار سال بعد شرح سود میں کمی کر دی
- Rizwan Malik
- جون 11, 2024
- 0
شرح سود میں 1.50 فیصد کمی کی گئی ہے، ایک سال سے بنیادی شرح سود 22 فیصد پر تھی کراچی:پاکستان کے مرکزی بنک نے چار […]

ایم سی آئی ڈائریکٹر ڈی ایم اے نے لوٹ مار کا بازار گرم کر رکھا غیرقانونی طور پر کروڑوں پارکس پر ٹکٹ کے نام پر وصول کئے جانے لگے
- Rizwan Malik
- دسمبر 7, 2021
- 0
جون 2021سے مدت ٹھیکہ پبلک پارکنگ ختم ہوتے ہی مبینہ غیرقانونی طور پرلاکھوں روپے روزانہ کی بنیاد پر دیہاڑیوں کا سلسلہ شروع کررکھاہے اسلام آباد(خصوصی […]

ڈپٹی سپیکر قاسم سوری الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ پہنچ گئے
- Rizwan Malik
- اکتوبر 2, 2019
- 0
اسلام آباد: سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے الیکشن ٹربیونل فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ ایڈووکیٹ نعیم بخاری کی جانب سے اپیل […]
