پھسلنے سے موٹر سائیکل سوار شدید زخمی Posted on October 16, 2017 by Rizwan Malikمیانوالی عبدالقیوم خان نیازیمیانوالی ایم ایم روڈ جھامبرہ کے قریب موٹر ساءیکل پھسلنے سے موٹر سائیکل سوار شدید زخمی. اطلاع ملتے ہی 1122 موقع پر پہنچ گئی طبعی امداد کے بعد زخمی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی منتقل کر دیا گیا.
اسلام آباد راولپندیٹاپ سٹوریْقو می خبریںجنوبی ایشیا میں سب سے سستی سگریٹ پاکستان میں ملتی ہے، تحقیق Rizwan Malik June 5, 2021 02 کروڑ چالیس لاکھ بالغ تمباکو استعمال کرنے والے افراد کے ساتھ پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ تمباکو استعمال کرنے والے ممالک میں شامل […]
اسلام آباد راولپندیاکانومیپاکستان اوورسیزٹاپ سٹوریعالمی خبریںْقو می خبریںکشمیرمیٹروپولیٹنبریگزٹ سے نکلنے کی صورت میں پاکستانیوں کے لئے برطانیہ میں ملازمتوں کے دروازے کھلنے کا امکان Rizwan Malik September 29, 2019 0برطانیہ کے بریگزٹ سے نکلنے کی صورت میں پاکستانیوں کے لئے برطانیہ میں ملازمتوں کے دروازے کھلنے کا امکان ہے۔برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر نفیس […]
اسلام آباد راولپندیانٹرٹینمنٹٹاپ سٹوریْقو می خبریںمیٹروپولیٹنرابی پیر زادہ کی نئی زندگی کی ایک جھلک سامنے آگئی Rizwan Malik January 7, 2020 0سابق گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے گزشتہ برس نومبر میں شوبز کی دنیا کو خیرباد کہنے کا اعلان کرتے ہوئے نئی زندگی گزارنے کا […]