عمران کے وارنٹ گرفتاری سکیورٹی ڈویژن کو موصول

 

عمران خان کے الیکشن کمیشن کی جانب سے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کا معاملہ

عمران کے الیکشن کمیشن کی طرف جاری ہونے والے وارنٹ گرفتاری سکیورٹی ڈویژن کو موصول

الیکشن کمیشن کی جانب سے لکھے گئے خط میں عمران خان کو 26تاریخ کو پیش کرنے کا حکم فیا گیا ہے

عمران خان متعدد بار الیکشن کمیشن کے احکام کی خلاف ورزی کی ہے، خط کا متین

عمران خان ایک۔بار بھی الیکشن میں پیش نہیں ہوئے

سیکیورٹی ڈویژن الیکشن کے احکامات پر عملدرآمد کروائے