نکیال سیکٹر میں بھارتی فائرنگ سے شہری زخمی

رپورٹ …سردار دلاور قادری

نکیال…. بزدل بھارتی فوج نے آزاد کشمیر کی شہری آبادی پر فائرنگ کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے  لائن آف کنٹرول نکیال سیکٹرمیں بھارتی فوج کی کی فائرنگ سےکنیٹ دیری کا 22 سالہ نوجوان محمد امتیاز ولد محمد صدیق زخمی۔محمدامتیاز اپنے گھر میں موجود تھاکہ بھارتی فوج نے نشانہ باندھ کر گولی کا نشانہ بنا یا ۔زخمی محمد امتیاز کے پیٹ میں گولی لگی ہےجسے طبی امداد کے لِےڈسٹرکٹ ہسپتال کوٹلی ریفر کر دیا گیا ہے۔