سیالکوٹ میں مختلف تھانوں کے ایس ایچ آو تبدیل
سیالکوٹ. تھانہ کوتوالی کے
ایس ایچ او اصغر علی کو پولیس لائن جبکہ پولیس لائن سے انسپکٹر سید آصف گیلانی کو ایس ایچ او سول لائن۔ سول لائن سے انسپکٹر ذوالفقار چھٹہ کو تھانہ کوتوالی کا ایس ایچ او اور نیکا پورہ کے ایس ایچ نعمان بٹر کو پولیس لائن اور تھانہ موترہ کے ایس ایچ او عثمان جاوید کو تھانہ نیکا پورہ تعینات کر دیا تاہم تھانہ موترہ میں تادم تحریر کسی کو ایس ایچ او تعینات نہیں کیا گیا

