چیچہ وطنی (رپورٹ.رضوان احمد) بورےوالا تھانہ ماڈل ٹاؤن پولیس کی شاندار کارکردگی۔۔بورےوالا پولیس نے ڈکیتی کے دو نامزد ملزم گرفتار کرلئے ملزمان نے ایک ہفتہ قبل زرعی بینک کے سامنے سے کار نقدی اور انسانی زندگی بچانے والی ادویات چھینی تھیں۔ ملزمان بینک کے نمائندے بن کر کاریں چھینتے تھے۔۔ہم ڈی پی او وہاڑی ملک عمر سعید ڈی ایس پی بورےوالا طاہر مجید ملک صاحب اور ایس ایچ او ماڈل ٹاؤن مہر ریاض سیال کی کار روبری ٹیم کو گرفتار کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔۔
Related Posts

کامیابی انہی کو ملتی ہے جو ہار کر بھی جیتنے کی کوشش ترک نہیں کرتے ، جاوید انتظار
- Rizwan Malik
- جنوری 9, 2023
- 0
اسلام آباد :چیئرمین آزاد عوام تحریک جاوید انتظار نے کہا کہ جو ٹیم اور کھلاڑی ہار تسلیم نہیں کرتے ۔ہار کر بھی جیتنے کی کوشش […]
ایران امریکہ مذاکرات ختم،جنگ بندی برقرار رہے گی
- Rizwan Malik
- اپریل 26, 2026
- 0
وڈکوف اور کرشنر کی اسلام آباد آمد منسوخ، اسلام آباد میں ٹرانسپورٹ بحال بند اڈے اور دفاتر کھل گئے مذاکرات منسوخی کا یہ مطلب نہیں […]

عید ٹھنڈی ہوگی بارشوں کا سلسلہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر بھی جاری رہے گا، محکمہ موسمیات
- Rizwan Malik
- اگست 11, 2019
- 0
بھارت سے تازہ مون سون کے سسٹم کی پاکستان آمد پر ملک کے کئی شہروں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ چند بالائی علاقوں […]
