کراچی
ٹی سی ایف اسکول کے پی ٹی کیمپس کیماڑی میں شر پسند عناصر کی کاروایی کلاس رومز میں توڑ پهوڑ کرسیاں میزیں الٹ دی ٹیچرز کی الماریوں سے سامان نکال کر کلاس رومز میں پهیلا کرتباهی مچادی آج جمعه کی صبح اسکول آنے والے بچوں میں خوف هراس پیھل گیا.بتایا جاتا هے که جمعرات کی رات چند نامعلوم شرپسند عناصر نے ٹی سی ایف اسکول کی عمارت میں داخل هوکر کلاس رومز توڑ پهوڑ کی جس کا مقصد اسکول انتظامیه کو خوف ذده کرنا تھا. واضع رهے کے کیماڑی میں قبضہ گروپ بےلگام هوچکا هے .قبضه گروپ کو نام نهاد سماجی سیاسی راهنماوں کی سرپرستی حاصل هے . کے کے پی ٹی اسکول کے بایں جانب قبضه گروپ نے اسکول کے بڑے حصے پر قبضه کرکے گھر اور عمارتیں تعمیر کرلی هیں. کے پی ٹی لینڈ اینڈانکرچمنٹ ڈپارٹمنٹ اور علاقه پولیس کی چشم پوشی کے باعث قبضه گروپ کے پی ٹی اسکول کی عقبی دیوار کے ساتھ قبضه کر کے ایک بار. پھر دوکانیں کھوکھے ریڑیاں اور کاٹھ کباڑ رکھ کر قبضه قایم کر لیا هے .



