ڈاکٹر فیصل کونیا ترجمان دفتر خارجہ مقرر کر دیا گیا،
اسلام آباد:ڈاکٹر فیصل نفیس زکریا کی جگہ لیں گے،
کچھ دیر تک دفتر خارجہ کی بریفنگ میں باضابطہ اعلان کیا جاے گا،
ڈاکٹر فیصل بطور ڈی جی جنوبی ایشیا و سارک ذمہ داریاں سر انجام دے رہے تھے،
سابق ترجمان نفیس زکریا کو ملایشیا میں سفیر تعینات کیا گیا تھا،
نفیس زکریا جلد ہی چارج لینے ملائشیا روانہ ہو جائیں گے،
ڈاکٹر فیصل سعودی عرب میں بطور سفیر زمہ داریاں ادا کر چکے ہیں ،
ڈاکٹر فیصل سنگاپور میں بھی سفارتی ذمہ داریاں ادا کر چکے ہیں،


