اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد انتظامیہ نے 9 مقامات کو سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق ان مقامات میں سعودی پاک ٹاور میں نجی موبائل کمپنی کا دفتر بھی شامل ہے۔اس کے علاوہ پاکستان اسپورٹس بورڈ کو مکمل سیل کیا جائے گا جب کہ چٹھہ بختاور کے علاقے گل راجگان، سیکٹر ای الیون میں نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کی گلی نمبر 13 ، سیکٹر آئی ٹین ،جی نائن فور ،جی سیون ٹو اور جی سکس فور کی کچھ گلیاں بھی سیل کی جائیں گی۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق پی ڈبلیو ڈی کا بلا ک 6 بھی سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور ان کے علاقوں کے رہائشیوں کے ٹیسٹ کیے جائیں گے،کلیئر ہونے تک ایریاز سیل رہیں گے۔
Related Posts

ٹرمپ دوغلااور ذہنی مریض ہے اگر سفید فام شخص لوگوں کا قتل کرے تواسے بھی دہشت گرد کہنا چاہیے،ریانا
- Rizwan Malik
- October 13, 2019
- 0
عالمی سطح پر کسی لیڈر کو اگر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور اگر اس کی حرکتوں اور بیانات کو سیریس بھی نہیں […]
پیپلز پارٹی جرمنی کے ترجمان امجد بٹ کی پیپلز پارٹی سٹی کی پہلی استقبالیہ تقریب میں شرکت
- Rizwan Malik
- January 30, 2026
- 0
نئی سٹی قیادت کارکنوں کی حوصلہ افزائی کے ساتھ ساتھ تمام ناراض کارکنوں کو راضی کرکے پارٹی مضبوط بنائے گی راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی […]

وزیراعظم تین روزہ دورے پر چین جارہے ہیں نو اکتوبر کو چینی وزیراعظم اور صدر سے ملاقات ہوگی، سی پیک اکنامک صورت حال، افغانستان ، کشمیر اور خطے کی صورت حال پر بات چیت ہوگی
- Rizwan Malik
- October 7, 2019
- 0
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان 3 روزہ دورے پرچین روانہ ہوں گے،۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین کا پلان تیار کرلیا گیا ہے۔ زیراعظم عمران خان کل 3 […]
