میانوالی،پولیس تشدد سے نو جوان جاں بحق

میانوالی عبدالقیوم خان نیازی

میانوالی۔تھانہ سٹی پولیس کا میچ میں جوئے کے الزام میں دو سکے بھائیوں ملک اسد اور ملک آصف کو تھانہ سٹی میں بند کر کے تشدد

میانوالی۔پولیس کے شدید تشدد سے نوجوان ملک اسد کو تھانہ سٹی میں ہاٹ اٹیک ہسپتال سی سی یو وارڈ میں جاں بحق

میانوالی۔ تھانہ سٹی کی پولیس ملک اسد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال چھوڑ کر فرار

میانوالی۔ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ایمرجنسی ڈاکٹروں نے دوکاندار ملک اسد کو سی سی یو وارڈ میں منتقل کر دیا مگر وہ جاں بحق ہو گیا۔

میانوالی۔بغیر ایف آئی آر کے پولیس نے غیر قانونی طور پر دوکاندار ملک اسد کو 4دن تک حوالات میں شدید تشدد کیا جس سے اسکو ہاٹ اٹیک ہوا اور سی سی یو وارڈ میں جاں بحق ہو گیا۔