چیچہ و طنی …رضوان احمد
چیچہ وطنی کالج روڈ پر واقع الیکٹرونکس کی دکان(سرما الیکٹرونکس) پر شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی . آگ فرسٹ فلور سٹور پر لگی. سٹور میں موجود سا مان جل کر خاکستر . تاہم فائر برگیڈ اور 1122 ریسکیو کے عملہ نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پالیا. بڑا نقصان ہو نے سے بچ گیا. یاد رہے کہ چیچہ وطنی میں دو دنوں میں آگ کا دوسرا واقع ہے. چیئر مین بلدیہ رانا محمد اجمل خاں اور ان کی ٹیم بھی موقع پر مو جود تھی. .



