نکیال …..کوٹلی سے نکیال جانے والے مسافر کرایہ جات میں اضافہ کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے۔ مختصر دورانیہ میں کمشنر میرپور ڈویژن کی طرف سے جاری کردہ کرایہ نامہ کی کھلم کھلا دھجیاں اڑا دی گئیں . کوٹلی سے نکیال جانے والی ھائی ایس کے ڈرائیورز اور کنڈکٹرز فی سواری سے 110 روپے وصول کرنے لگے .جبکہ پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ کے فورا بعد ہی کرایہ جات میں اضافہ کر دیا جاتا ہے مگر یہ اصول اس وقت لاگو نہی ھوتا جب حکومت کی طرف سے پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا جاتا ہے ۔ وزیراعظم، چیف سیکرٹری اور وزیر ٹرانسپورٹ سے شہریوں نے کرائے میں اضافہ کے خلاف سخت کارروائی کامطالبہ کیا ہے تاکہ عوام الناس سکھ کا سانس لے سکیں ۔
Related Posts

پاکستان کا سیکیورٹی کونسل سے مسئلہ کشمیر پر ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ
- Rizwan Malik
- August 14, 2019
- 0
پاکستان نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کے بعد اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل (یو این ایس سی) کو جنوبی ایشیا […]
مودی کواس بار پاکستانی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت نہ مل سکی
- Rizwan Malik
- September 19, 2019
- 0
پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ۔بدھ کو وزیر خارجہ مخدوم شاہ […]

غزالہ حبیب مودی کے خلاف امریکہ میں تاریخی احتجاج کی محرک تھیں،کشمیریوں کو ایسی شخصیات پر فخر ہے، صدر آزاد کشمیر
- Rizwan Malik
- October 5, 2020
- 0
حکومت پاکستان اور پالیسی سازوں سے کہتا ہوں کہ گلگت بلتستان بارے کوئی ایسا قدم نہ اٹھایا جائے جس سے کشمیر پر دیرینہ موقف کی […]
