
چیچہ وطنی (رپورٹ.رضوان احمد) بورے والا میں خود کشی یا قتل,تھانہ سٹی کی حدود فضل آباد کے کھیتوں سے تاجر کے 25 سالہ بیٹے کی نعش برامد,سیٹلائٹ ٹاؤن کے رہائشی نوجوان نے فجر کی نماز میں امامت بھی کروائی۔ذرائع,25 سالہ صہیب کا آج نکاح تھا جس سے وہ خوش نہ تھا۔ والد ذولفقار احمد,تھانہ سٹی پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش قبضہ میں لےکر تفتیش شروع کردی..




