سیالکوٹ ایئرپورٹ 24 گھنٹے کے لئے بند

سیالکوٹ ایئرپورٹ کو چوبیس گھنٹے کیلئے مکمل طور پر ہر آنے جانے والی پروازوں کیلئے بند کر دیا گیا ۔
تفصیلات کیمطابق سیالکوٹ انٹرنیشل ایئرپورٹ کو چوبیس گھنٹے کے لئے ہر طرح کی فلائٹ کیلئے بند کردیا گیا ذرائع کے مطابق ایئرپورٹ رن وے کی مرمت کے سلسلے میں ہر قسم کی فلائیٹوں کی آمدورفت منسوخ کی گئی ہے