بھارتی دہشت گرد کلبھوشن یادو سے  اسکی بیوی کی ملاقات کی اجازت دینے کا فیصلہ

پاکستان نے سینکڑوں افراد کے قتل بھارتی دہشت گرد کلبھوشن یادو سے  اسکی بیوی کی ملاقات کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس بارے میں ایک خط کے ذر یعے بھارتی ہائی کمیشن کو بھیج دیا .اس سے قبل بھارتی ہائی کمیشن نے حکومت پاکستان سے کونسلر رسائی  مانگی تھی .جسے مسترد  کر دیا گیا تاہم انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کلبھوشن یادو کی بیوی کو ملاقات کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے .