چیچہ وطنی(رپورٹ.رضوان احمد)گگو منڈی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے گزشتہ رات ایس ایچ او گگو چوہدری خالد گورائیہ کی سربراہی میں تھانہ گگو کی پولیس پارٹی جس میں زاہد کامران Asi ہمراہ ملازمان محمد آصف علی امام ظہیر عباس نے ریڈ کر کے بدنام زمانہ منشیات فروش رانا ساجد ولد فقیر حسین قوم راجپوت سکنہ 187 ای ۶بی کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 1250 گرام چرس برآمد ہوئی جس پر مقدمہ نمبر 703/17 بجرم 9C درج ہوا
Related Posts
آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان سعد بیگ قیادت کریں گے
- Rizwan Malik
- دسمبر 24, 2023
- 0
انڈر 19 ورلڈ کپ 19جنوری سے 11 فروری 2024 تک جنوبی افریقہ میں منعقد ہوگا لاہور :آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے […]

شاہراہ قراقرم وہ عجوبہ جسے پاکستان اور چین نے ملک کر ممکن بنایا
- Rizwan Malik
- اکتوبر 4, 2024
- 0
810 پاکستانی اور 82 چینی باشندوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے اسے ممکن بنایا اسلام آباد:شاہراہ قراقرم کی تعمیر کا آغاز 1966 […]
9ماہ میں 186ارب نقصان؛ایف بی آرکی ایس آر اوز،دیگرمراعات ختم کرنیکی تجویز
- Rizwan Malik
- جون 4, 2019
- 0
رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ جولائی سے مارچ 2018-19کے دوران ایس آر اوز اور دیگر مراعات دیکر ملکی خزانے کو ایک کھرب 86 […]
