
یاسرآکاش چوہدری
مروٹ 302/ایچ آر سٹاپ پر ٹریکٹرٹرالی ڈرائیور کی غفلت سے میاں بیوی جانبحق اور 6ماہ کا بیٹازخمی ملک وسیم اپنی بیوی اوربیٹے کے ساتھ مروٹ 313/ایچ آر سے فورٹ عباس جارہے تھے کہ 302/ایچ آر سٹاپ پر سیٹھ حبیب کے لوگ میں روڈ کے ساتھ ہی کپاس کی چھڑیا اتار کر انہوں نے ٹریکٹر ٹرالی کو لاپرواہی سے روڈپرچلادیا اورٹرالی کے پیچھےلوہے کا ٹوچن لٹک رہاتھاجوموٹرسائیکل پر جاتے وسیم کے گلے میں پھرگیا اور تینوں گرگئے وسیم اوراسکی بیوی موقع پرجانبحق ہوگئے اور ان کا بیٹا شدیدزخمی ہوگیا اورڈرائیورتینوں کو تڑپتا چھوڑکر ٹریکٹرٹرالی سمیت فرار ہوگیا پولیس نے بعد میں ٹریکٹر کے مالک حبیب کو ٹریکٹر ٹرالی سمیت گرفتارکرلیا ڈرائیور کی غفلت نے ایک گھراجاڑ دیا اور بچے کو یتیم کردیا


