چیچہ وطنی ,منشیات فروش گرفتار

چیچہ وطنی…رضوان احمد

گزشتہ رات چیچہ وطنی،تھانہ صدر کے علاقہ 1/14Lمیں ایس ایچ او رائے خضر حیات کی کاروائی,منشیات فروش علی عباس عرف مدثر گرفتار ڈیڑھ کلو , kg1.5 چرس برآمد,