نواں پنڈ ، ہندل روڈپر ڈاکوءوں کی فاءرنگ سے نوجوان جاں بحق

نواں پنڈ سے ہندل روڈ, ڈاکوءوں کی فاءرنگ سے نوجوان جاں بحق.
تفصیلات کے مطابق چرنڈ روڈ گجروالا کا رہائشی 35 سالہ اظہر شہزاد اپنے دوست کے ہمراہ اپنے گائوں کی طرف جا رہا تھا کہ نواں پنڈ کے قریب ناکہ لگائے ڈاکوئوں نے روکا . مزاحمت پر گولی چلا دی جو کہ اظہر کے سینے میں بایئں جانب لگی. جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا. جو بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ریسکیو1122 کے اہلکاروں نے نعش متعلقہ پولیس کے حوالے کر دی.