سمبڑیال۔ تھانہ ائیرپورٹ کے ایس ایچ کو بیلف نے گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابقعدالتی حکم عدولی پر تھانہ ائیرپورٹ کے ایس ایچ او رانا گلزار کو بیلف نے تھانہ ائیرپورٹ سے گرفتار کرکے عدالت میں پیش کر دیا۔ جسے بعد ازاں رہا کر دیا گیا