میانوالی عبدالقیوم خان نیازی
میانوالی طالب علم لاپتہ والدین غم سے نڈھالمیانوالی سے پراسرار طور پر طالبعلم لاپتہ-محمد ہمایوں اے کیو خان کالج کا طالب علم ہے-طالب علم کولاپتہ ھوئے دوسرادن تاحال کوئی سراغ نہ مل سکاطالبعلم تبی سر کا سکونتی ہےطالبعلم کے والد پاک آرمی میں ملازم ہے-بچے کے لاپتہ ھونے پرورثاءغم سے نڈھال



