کنگرہ روڈ ,سالان سٹاپ کے قریب واقع گنگھال گاؤں میں شوہر نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر بیوی کو کلہاڑی کے وار کر کے زخمی کر دیا .تفصیلات کے مطابق 40سالہ زیبا کو اسکے شوہر اکبر نے سر ,چہرے اور ہاتھ پر کلہاڑی سے وار کر کے شدید زخمی کر دیا جسے ریسکیو ایمبولینس میں طبی امداد دیتے ہوءے سول ہسپتال سیالکوٹ منتقل کیا جا رہا ہے.مریضہ کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔ریسکو ذرائع
Related Posts

سری لنکن ائر لائن کا پاکستان کیلئے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان
- Rizwan Malik
- March 20, 2026
- 0
ابتدائی مرحلے میں کولمبو اور لاہور کے درمیان ہفتہ وار دو پروازیں چلیں گی آغاز یکم اپریل سے ہوگا لاہور(کامرس رپورٹر)سری لنکا جانے والے مسافروں […]

جماعت اسلامی آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی حمایت نہیں کرے گی
- Rizwan Malik
- January 3, 2020
- 0
اسلام آباد:امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی آرمی ایکٹ میں حکومت کا نہیں اصولوں کا ساتھ دے گی۔حکومتیں […]

سانحہ اے پی ایس کو تین سال گزر گئے
- Rizwan Malik
- December 16, 2017
- 0
سانحہ آرمی پبلک اسکول کو آج 3 سال بیت چکے ہیں۔ اس دوران 1584 دہشت گرد گرفتار کئے گئے جبکہ 167 ایسے خطرناک دہشت گرد […]
