رینالٹ پاکستان میں گاڑیوں کا جدید ترین پلانٹ لگاۓ گی

پیرس…رینالٹ اور ال فتٹائم گروپ کراچی میں. گاڑیوں کی اسسمبلنگ کا پلانٹ لگائیں گے .اسبارے میں ایک ماہدے پر دستخط کئے گئے ہیں جس کے تحت کمپنی 2018 میں کراچی میں جدید ترین پلانٹ لگیں گے . جب کہ گاڑیوںفروخت 2019 تک متوقع ہے .اس موقع پر فرانس میں پاکستانی سفیر معین ال حق نے کہا کہ پاکستان میں گاڑیوں کا یہ جدید پلانٹ پاکستان کے لئے خوش اینڈ ہے اور یہ پاکستان کی مضبوط معیشت پر سر مایا کاروں کا یا عتماد ہے .