یونیورسٹی آف سرگودھا میانوالی کیمپس کے طالب علموں کے دو گروپوں میں لڑائی

میانوالی عبدالقیوم خان نیازی

میانوالی /یونیورسٹی میں لڑائی

میانوالی ۔۔
یونیورسٹی آف سرگودھا میانوالی کیمپس کے طالب علموں کے دو گروپوں میں لڑائی

میانوالی ۔۔
شیشے کی بوتلیں لگنے سے دو طلباء محمد یاسر ۔کاشف خان زخمی

میانوالی۔۔
دونوں گروپس کے درمیان کچھ عرصہ سے کسی معاملے پر تنازع چلا آرہا تھا