ایڈیشنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ندیم سرور سیالکوٹ کچہری روڈ پر انوار کلب میں 24 نومبر جمعہ کے روز صبح ساڑھے نو بجے کھلی کچہری لگایئں ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سیالکوٹ وسیم اختر نے صحافیوں کو بتایا کہ ایڈیشنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن پنجاب حکومت کے تمام سرکاری محکموں کے افسران و اہلکاروں کے خلاف شکایات کی سماعت کریں گے اور موقع پر انکے خلاف کاروائ کے احکامات جاری کریں گے
Related Posts
سی پیک کے تحت گوادر کو جدید طرز پر تعمیر کیا جائے گا
- Rizwan Malik
- August 18, 2019
- 0
گوادر: سی پیک کے تحت گوادر کو جدید طرز پر تعمیر کیا جائے گا، اسے بین الاقوامی معیار کا سمارٹ پورٹ سٹی بنانے کے […]

ورلڈ کپ 2022 ء سب کچھ 92 والا تھا، بس وسیم اکرم کی دو گیندیں نہیں ہوئیں
- Rizwan Malik
- November 14, 2022
- 0
میلبرن:آسڑیلیا میں کھیلے جانے والے ٹی ٹونٹی ورلڈ کے فائنل سے قبل 1992 کے ورلڈ کپ سے مماثلت کے انبار لگے لیکن اگر کچھ ویسا […]

مودی اعلیٰ اماراتی ایوارڈ کا حقدار نہیں فیصلے پر نظر ثانی کی جائے۔ برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ کی متحدہ عرب امارات کے شیخ محمد بن زید النہیان سے درخواست
- Rizwan Malik
- August 25, 2019
- 0
اسلام آباد(نیوزرپورٹر) برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے متحدہ عرب امارات کے علی عہد شیخ محمد بن زید النہیان سے درخواست کی ہے کہ بھارتی […]
