زاہد حامد نے استعفیٰ دے دیا

وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے استفیٰ دے دیا ہے .باخبر ذریے سے معلوم ہوا ہے کہ دھڑننے کے خلاف آپریشن کی ناکامی کے بعد حکومت نے گھٹنے   ٹیک دے ہیں .اسحوالہ سے معلوم ہوا ہے کہ وفاقی وزیر زاہد حمد نے  استفیٰ دے دیا  ہے