
وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں فوج بلانے کے لئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے .اسلام آباد میں دھرنا کے بآ عث یہ اقدام اٹھایا گیا ہے اس سے قبل پولیس کے ایک ناکام آپریشن کے بعد اسلام آباد میں صورتحال سنگین ہو جکی ہے .بتایا گیا ہے کہ فوج صرف اسلام آباد میں حساس عمارتوں کی حفاظت کے لئے ہے گی .




