میانوالی عبدالقیوم خان نیازی
میانوالی میلاد پاک کی محفل کےدوران مسجد میں گھس کرفائرنگ کرنے والازید خان نامی شخص تاحال گرفتار نہ ھوسکا۔
زید خان نے 6دسمبرکومسجد مصطفی خواجہ آباد میں فائرنگ کی تھی ۔
ملزم کیخلاف تھانہ موچھ میں ایف آئی آردرج کی گئی تھی 7ATAکی دفعات کےساتھایس ایچ او تھانہ موچھ ملزم کوگرفتارکرنے میں ناکام پوراعلاقہ حیرت زدہ
ملزم بااثرھونے کیوجہ سے ایس ایچ او تھانہ موچھ کوچپ لگ گئی ڈی پی او میانوالی فوری ایکشن لیں ۔عوامی سماجی مزہبی حلقوں کامطالبہ ۔
سیاسی اثرورسوخ کاتھانے پرھولڈ ھوچکاھے ۔اللہ کےگھرمیں گھس کرفائرنگ کرنے والاتاحال گرفتارکیوں نہ ھوا۔عوامی مزہبی حلقے
ڈی پی او میانوالی فی الفورتھانہ موچھ کےایس ایچ اوکو تبدیل کریں ۔عوامی مزہبی حلقے


