بورےوالا میں اسلام آباد سے وہاڑی جانے والی بس الٹ گئی،6 زخمی

چیچہ وطنی…. رضوان احمد

بورےوالا کے علاقہ اڈہ شیخ فاضل کے قریب اسلام آباد سے وہاڑی آتی ہوئی سکائی ویز کمپنی بس ڈرائیور کی غلطی سے سڑک کے درمیان بنے بیرئر پر چڑھ کر الٹ گئی 5 سے 6 مسافر شدید زخمی۔۔