سیالکوٹ میں گیس ریفیلنگ کے دوران آگ لگ گئی

سیالکوٹ شہاب پورہ روڈ مین چوک کے قریب گیس کے گودام میں ریفیلنگ کےدوران آگ لگ گئی تین دوکانیں جل گئیں لاکھوں روپے کے مالیت کا سامان بھی جل گیا انتظامیہ کے لیے سوالیہ نشان,,,,یاد رھے آج ھی تھانہ حاجی پورہ میں مالک دوکان شاھد اورکاریگر کے خلاف مقدمہ بھی درج ھوا تھا مگر دوکان سیل نہ ھونے کی وجہ سے واقعہ پیش آیا اور قریبی دوکانوں کا نقصان ھوا