عقیدت ختم نبوت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ھو سکتا، فرید پراچہ

سیالکوٹ سید عارف حسین شاہ

جماعت اسلامی کے مرکزی رھنما  فرید احمد پراچہ نے پسرور میں پیغام مصطفی کانفرس سے خطاب کرتے ھوہے کہا عقیدت ختم نبوت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ھو سکتا اس کے لیے کسی بھی قربانی سے دریع نھہں کیا جایگا. ختم نبوت قانون کے حوالے سے حکمران ھوش کے ناخن لیں حکمران اپنا قبلہ درست کر لیں ورنہ پاکستانی اور مسلمان عقیدت ختم نبوت پر ھر قسم کی قربانی دینے کو تیار ھیں جماعت اسلامی نے ھمیشہ ملک میں اسلامی نظام مصطفی کے نظام تک یہ جدوجھد جاری رھے گی. اس موقع پر لاءیق احد بٹ. احسن گیلانی. ڈاکٹر ارشد. حافظ بابر موجود تھے.