میانوالی میں کرنٹ لگنے سے خاتون جاںبحق

میانوالی عبدالقیوم خان نیازی

میانوالی کے نواحی علاقے واں بھچراں میں کرنٹ لگنے سے خاتون جاں بحق۔

زیتون بی بی واٹر پمپ چلانے لگی تو کرنٹ لگ گیا۔

متوفی چار بچوں کی ماں تھی۔۔