تین افراد نے گھر میں گھس کر شہری پر تشدد کیا

سیالکوٹ…. عارف شاہ

پسرور تھانہ صدر کی حدود میں گاؤں غلام اباد کے رہائشی محمّد سلمان کے گھر میں گھس کر 3 افراد نے ماں بیٹی اور بیٹے کو برے طریقے سے تھپڑ اور موقوں سے مارا جو کے ان کے دور کے رشتہ دار ہیں محمّد سلمان کا کہنا ہے کے ہمیں انصاف مہیا کیا جائے جس طرح انہوں نے گھر میں آکر میرے گھر والوں سے زیادتی کی ہے انھیں مارا ہے میری ایس ایچ او تھانہ صدر خالد ڈار اور ڈی ایس پی پسرور سے اپیل ہے کے ان کے خلاف سخت کاروائی کی جائے تاکہ آئندہ کوئی بھی ایسا شخص کسی کے گھر میں گھسنے اور عورت پر ہاتھ اٹھانے سے پہلے ہزار بار سوچے اوراس کی روح کانپ جائے تھانہ صدر میں درخواست کروا دی ہے تفتیشی افضال حسین میں امید کرتا ہوں کے مجھے انصاف مہیا کیا جائے گا۔۔۔۔اورملزمان کو سخت سزا دی جائے گی۔۔۔