تھانہ نیکاپورہ پولیس چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے وکلا کے گھر میں گھس گیئ

سیالکوٹ …سید عارف حسین شاہ

سیالکوٹ۔ قانون کے محافظوں نے قانون کی دھجیاں بکھیر دیں
سیالکوٹ۔ تھانہ نیکاپورہ پولیس نے چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے شعبہ وکالت سے تعلق رکھنے والے تین وکلا کے گھر میں گھس گئی
۔محلہ شجاع آباد میں واقع گھر میں موجود خواتین کے منع کرنے کے باوجود پولیس گھر میں بلا جواز زبردستی داخل ہوئی
۔ اہل علاقہ اور وکلا برادی پولیس کے غیر قانونی اقدام پرسراپا احتجاج