القدس کو اسرائیل کا درالخلافہ تسلیم کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سیالکوٹ…سید عارف حسین شاہ

امریکہ کے القدس میں اسرائیل کا درالخلافہ تسلیم کرنے کے خلاف احجاجی مظاہرہ
سیالکوٹ۔ بلدیاتی راہنمائوں،تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن ،سول سوسائٹی اور طلبانے امریکہ اور اسرائیل مخالف علامہ ا قبال چوک سے کچہری چوک تک احتجاجی ریلی نکالی
سیالکوٹ۔ ریلی کے شرکا نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر امریکہ مخالف نعرے درج تھے
سیالکوٹ۔ بیت المقدس پر اسرائیل کے قبضے اور امریکی فیصلے کو مسلم امہ مسترد کرتی ہے۔
سیالکوٹ۔ فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لئے مسلم امہ ایک پیج پر ہے