
میانوالی عبدالقیوم خان نیازی
میانوالی /ناجائزاسلحہ کےخلاف پولیس کاکریک ڈاؤن
میانوالی ۔۔تھانہ صدرپولیس کاناجائزاسلحہ رکھنے والوں کےخلاف کریک ڈاؤن
میانوالی ۔۔4افرادگرفتار اسلحہ برآمد
میانوالی ۔پکڑے گئے اسلحے میں رائفل223بور2پسٹل 30بوراور1پمپ ایکشن مع 17کاتوس شامل
میانوالی ۔۔مقدمات درج کامیاب کارروائی پرڈی پی اومیانوالی کی ٹیم کوشاباش




