
یاسرآکاش چوہدری
احمد پورشرقیہ لڑکی کو چھیڑنے کے رنج میں نوجوان کے بال کاٹ کرتشدد
بہاولپور کے علاقے احمد پور شرقیہ میں شادی کی تقریب میں آنے والے باراتی پر لڑکی کو چھیڑنے کا الزام
بہاولپور : لڑکی کے بھائی کا مسلح ساتھیوں کے ہمراہ نوجوان پر وحشیانہ تشدد
بہاولپور لڑکی کے بھائی نے بہن کو چھیڑنے والے لڑکے کے بال کاٹ ڈالے برہنہ کرکے ویڈیو بناتے رہے
بہاولپور: نوجوان محمد مزمل میکلوڈ گنج محلہ سرور شاہ سے شادی کی تقریب میں آیا تھا


