اسلام آباد پولیس نے نیو ائیر نائٹ کے لئے خصوصی سیکور ٹی پلان تشکیل دے دیا

آئی جی اسلام آباد کی خصوصی ہد ایت پر اسلام آباد پولیس نے نیو ائیر نائٹ کے لئے خصوصی سیکور ٹی پلان تشکیل دے دیا۔ایس ایس پی اسلام آ باد ساجد کیا نی ،

نیو ایئر نائٹ کے موقع پر 4 ایس پیز ، 10اے ایس پی /ڈی ایس پیز ، 25 انسپکٹرز سمیت 1000کے قریب افسران و جوان ڈیوٹی دیں گے، ایف سی بھی پولیس کی معاونت کر ئے گی ، اسلام آ باد کے مختلف شا پنگ سینٹر ز، سُپر ما رکیٹ ، سُپر جنا ح مارکیٹ ، آ بپا رہ ، ایف ٹین و دیگر مقاما ت پر سیکور ٹی کے انتہا ئی سخت انتظاما ت کیے گئے ہیں،ایس ایس پی اسلام آ باد ساجد کیا نی ،

ضلع بھر میں سخت چیکنگ کے عمل کو شر و ع کر دیا گیا ہے، مختلف مقاما ت پر ہا لٹنگ پو ائنٹس قائم کر دئیے گئے ، بھکا ریو ں کے خلاف سخت ایکشن ہو گا ، پٹر ولنگ پلا ن پر عمل درآمد ہو گا، داخلی و خا رجی راستو ں سمیت شہر بھرمیں سخت چیکنگ ہو گی ، ایس ایس پی ساجد کیا نی
قانوں کی خلاف ورزی پر سخت اہکشن ھو گا