ندیم میاں آٹوز والے عبدالرحمان المعروف ڈامی انتقال کر گئے

اسلام آباد: سوان گارڈن کی معروف کاروباری شخصیت میاں رضوان کے چھوٹے بھائی اور ہمارے بچپن کے دوست عبد الرحمن عرف ڈامی (ندیم میاں آٹوز والے) رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ آج مورخہ یکم اگست دوپہر دو بجے ان کے گھر کے ساتھ والی مسجد جامعہ حنفیہ G-9/1, مکان نمر 818، گلی نمبر 74 کے ساتھ ادا کی جائے گی. برائے رابطہ 0300513199003335153882