میانوالی/موٹرسائیکل اورکوچ تصادم
میانوالی ۔۔کالاباغ میانوالی روڈ تری خیل کےمقام پرکوچ اورموٹرسائیکل میں خوفناک تصادم۔زرائع
موٹرسائیکل سواردو نوجوان جانبحق ایک زخمی ۔زرائع
18سالہ نوجوان شاہداقبال اور19سالہ محمد رمضان قوم درکھان سکنہ دلیوالی اوراسکےساتھی میانوالی جارھے تھے
تری خیل کےمقام پرمیانوالی سے آنیوالی کوچ سےٹکراگئے دونوں موقع پرجانبحق۔زرائع
عبدالقیوم خان نیازی میانوالی


