مضاربہ اسکینڈل کے ملزمان کی ضمانت درخواستوں پر سماعت
عدالت نے پراسیکیوٹر جنرل کی تعیناتی نہ ہونے پر عدالت نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا
عدالت نے پراسیکیوٹر جنرل کی عدم تقرری پر اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیا
میریے موکلان جیل میں ہیں وکیل ملزمان
احتساب عدالت نمبر 2کاجج کا عہدہ ستمبر 2017 سے خالی ہے وکیل ملزمان
احتساب عدالت کے جج کی تقرری کیوں نہیں ہوئی جسٹس گلزار احمد
احتساب عدالت کے جج کی تقرری وفاقی حکومت نے کرنی ہے وکیل نیب
پراسیکیوٹر جنرل کی تقرری بھی وفاقی حکومت نے نہیں کی وکیل نیب
تقرریاں نہ ہونے سے نیب کو مشکلات کاسامناہے وکیل نیب
نیب احتساب عدالت نمبر 1کے دوسرے جج بھی مارچ میں ریٹائرڈ ہورہے ہیں وکیل نیب
عدالت نے نیب وکیل کی جانب سے اٹھائے گئے نکات پر اٹارنی جنرل کونوٹس جاری کردیا
بتایا جائے احتساب عدالت کے جج اور پراسیکیوٹر کی تقرری کے حوالے سے کیا اقدامات اٹھایے گئے ہیں عدالت
اٹارنی جنرل نیب وکیل کی جانب سے اٹھائے گئے نکات پر جواب دیں عدالت
سماعت پیر تک ملتوی
کیس کی سماعت جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی



