
میانوالی عبدالقیوم خان نیازی
میانوالی ۔۔المعصوم چوک کندیاں پر پرچی ٹیکس میں اضافہ کے خلاف رکشہ چنگچی یونین کا احتجاج
میانوالی ۔۔۔رکشہ ڈرائیوروں نے کندیاں چشمہ ڈیرہ رودبلاک کر دیا ۔.

میانوالی ۔۔گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں
میانوالی ۔۔چنگچی ڈرائیوروں کی مطالبات کے حق میں نعرے بازی ۔
تیل مہنگا ہےبڑی مشکل سے بچوں کا پیٹ پالتے ہیں ٹیکس ہرگزنہیں گے
تھانہ کندیاں کی مذکرات کی پیشکش کے بعد روڈ کھول دیا گیا۔
ہم نے قسطوں چنگ چی لی ہی۔ مہنگای میں جین مشکل کیاہوا ہے میونسپل کمیٹی ٹیکس ختم کرے ۔۔



