راولپنڈی …سابق آئیر مارشل اصغر خان سی ایم ایچ اسپتال میں انتقال کرگئے
اصفر خان 30 دسمبر سےسی ایم ایچ راولپنڈی میں زیر علاج تھے
سابق آئیر مارشل کا انتقال 96 سال کی عمر میں ہوا
اصغر خان کا جسد خاکی مارچری میں منتقل کردیا گیا