نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ تکمیل کے قریب

سیدمحمد یٰسین ہاشمی

لم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ اپنی تکمیل کے قریب

ساڑھے اکیاون کلومیٹر طویل سرنگوں پر مشتمل واٹر وے سسٹم میں پانی کی بھرائی شروع کر دی گئی

پہلے مرحلے میں ٹیل ریس ٹنل میں پانی بھرا جا رہا ہے

پاور ہاؤس سوئچ یایرڈ ٹربائنز جنریٹر اور ٹرانسفارمز سمیت آلات کی تنصیب مکمل

تمام آلات کی ٹرائی ٹیسٹنگ کا عمل بھی مکمل کر کیا گیا

منصوبے کا پہلا یونٹ مارچ میں پیداوار شروع کرے گا

باقی تین یونٹ ایک ایک ماہ کے وقفے سے آپریشنل ہو نگے

نیلم جہلم پن منصوبے سے نو سو اکہتر میگا واٹ بجلی پیدا ہو گی

منصوبہ نیشنل گرڈ کو پانچ ارب ہونٹ سستی بجلی دے گا

منصوبے کی تکمیل پچاس ارب اک آ سالانہ فائدہ ہو گا۔واپڈا