چیچہ وطنی….رضوان احمد
چیچہ وطنی جی ٹی روڈ چوہدری سی این جی کے قریب تیز رفتار کار کی راہ گیر خاتون کو ٹکر.
خاتون جاں بحق ۔ 40 سالہ خاتون رضیہ زوجہ ریاض احمد سکنہ 172 نائن ایل سے بتایا جا تا ہے. ریسکیو ذرائع