چیچہ وطنی۔نا معلو م ملزما ن نے ۔پولیس پارٹی پر فائرنگ کر کے ڈکیتی کے 3 ملزم چھڑوا لئے ۔ریکوری کے لئے لے کر جانے والی پولیس پارٹی پر ڈاکوؤں کے ساتھیوں کی گاؤں 164 نائن ایل کے قریب فائرنگ ۔ملزمان کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل ریاست ڈوگر زخمی۔
غاز ی آباد پولیس نے علاقہ کی ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ۔


