چیچہ وطنی….رضوان احمد
چیچہ وطنی. ٹی ایچ کیو ہاسپٹل میں دسپنسری کا عملہ مریضوں کی جان کا دشمن بن گیا تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں 110.12ایل سے ایک دل کا مریض ایمرجنسی لایا گیا جس کا چیک اپ ہونے کے بعد دسچارج کر دیا گیا اور دوائی لینے جب دسپنسری گئے جہاں پر موجود عثمان نے لکھی گئی دوائی سے مختلف دوائی دے دی جس کے استعمال سے مریض کی حالت بگڑ گئی جب دوبارہ ایمرجنسی چیک کروا تو ڈاکٹر دی گئی دوائی سے خود پریشان ہو گیا کہ اگر ایک بار اور مریض کو دوائی دے دیتے تو وہ اپنی جان سے جانا تھا ہمارہ مطالبہ ہے کہ ڈسپنسری کے عملے کے خلاف سخت سے سخت ایکشن لیا جائے اور مریضوں کی زندگی پہ رحم کیا جائے تاکہ ان کی زندگی کو تحفظ ملے.



