مردان میں فارئرنگ سے عالم زیب جاں بحق،پوسٹ مارٹم کے لئےڈی کیو ہسپتال منتقل،لواحقین کی طرف سے تاحال کسی پر دعویداری نہیں کی گئی.
تفصیلات کے مطابق عالم زیب ولد نادر خان گاڑی میں سوار تھا،چارسدہ روڈ کورکڑے ولہ کے قریب گاڑی پر آندھا دھند فائرنگ ہوگئی جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا.عالم زیب کا تعلق جانباز نری کلی چاٹو چوک مردان سے ہے.


