
یاسرآکاش چوہدری
مروٹ چکنمبر309ایچ آرلالیکاہ میں ڈکیتی کی واردات محمدعلی ولدراجہ جوئیہ کےگھررات 1بجے4ڈاکو ڈکیتی کرنےآٸے۔محمدعلی اوراسکاوالدباباراجہ کےجاگنےپرڈاکوان پربرس پڑے۔محمدعلی اوراسکےوالدکوپسٹل کےفائرمارےجس سےدونوں باپ بیٹاشدیدزخمی ہوگئے۔فائرکی آوازسن کرہمساےاوردیگرگاوں کےلوگ جمع ہوگئے۔جس کی وجہ سے3ڈاکوفرارہوگئےجبکہ انکاایک ساتھی عوام کےہتھےچڑھ گیا۔ڈاکوکانام ساجدھےجسکاتعلق پیرمحل ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ سےھے۔زخمیوں کومروٹ ہسپتال منتقل کردیاگیا۔جبکہ ڈاکوساجدکومروٹ تھانہ منتقل کردیاگیا۔


